ڈپٹی کمشنر مظفر آباد کی زیر صدارت اجلاس، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ،معیار یقینی بنانے سے متعلق امور پر غور
منگل 12 مئی 2026 19:46
(جاری ہے)
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حسام خورشید، صدر سنٹرل پریس کلب سہیل مغل، صدر سول سوسائٹی راجہ آفتاب، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ابرار احمد میر، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سمیت محکمہ انڈسٹری، کامرس، لیبر ویلفیئر اور اوزان و پیمائش کے نمائندگان اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران دارالحکومت مظفرآباد میں چکن اور ایل پی جی کے نرخوں، ٹرانسپورٹ کے کرایہ نامے، روٹی اور باقرخانی کے وزن اور معیار سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر تمام متعلقہ محکموں اور سٹیک ہولڈرز کی باہمی مشاورت سے مختلف فیصلے کیے گئے تاکہ عوام کو معیاری اشیاء مناسب نرخوں پر فراہم کی جا سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ مقررہ نرخوں اور معیار پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.