ٓنوجوانوں میں سچائی کے فروغ اور جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے تربت یونیورسٹی میں اہم سیشن
- نوجوان کسی بھی خبر کی تشہیر سے قبل اس کی تصدیق یقینی بنائیں،عبداللہ حمید گل کا خطاب
بدھ 13 مئی 2026 20:55
(جاری ہے)
اس موقع پر رجسٹرار گنگزار بلوچ، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئرز چاکر حیدر، اساتذہ کرام، انتظامی عملہ اور طلبہ نے بھی شرکت کی۔
اپنے خطاب میں مرکزی مقرر محمد عبداللہ حمید گل نے کہا کہ نوجوان معاشرے میں سچائی کے علمبردار اور امن کے سفیر ہوتے ہیں۔ انہوں نے عالمی و علاقائی صورتحال، خطے کو درپیش چیلنجز اور عالمی سطح پر پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر بھی اظہار خیال کیا۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کسی بھی خبر کو آگے بڑھانے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں۔انہوں نے شرکا کی جانب سے بلوچستان، علاقائی اور عالمی امور سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جامع اور مدلل جوابات بھی دیے۔سیشن کے اختتام پر تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی جانب سے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے مہمان خصوصی محمد عبداللہ حمید گل اور تمام شریک جامعات کے اساتذہ، انتظامیہ اور طلبہ کا سیشن میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیامزید اہم خبریں
-
مرتضیٰ سولنگی کی افغان طالبان پر پاکستان کو جمہوریت کا درس دینے پر کڑی تنقید
-
نظرثانی درخواست میں فیصلے کی غلطی کی نشاندہی ضروری ہے، سپریم کورٹ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت لائیو سٹاک کے شعبے کی جاری اصلاحات پر اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس ، مویشیوں کی برآمد کیلئے خصوصی فارم ہائوسز کا قیام عمل میں لایا جائے، شہبازشریف
-
پتنگ کی ڈورپھرنے سے شہری زخمی، ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس
-
گورنر سندھ کی صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں شہید سید کاشف عمر کی نمازِ جنازہ میں شرکت
-
ٹاول انڈسٹری نے سالانہ 2 ارب ڈالر کی برآمدات کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی شناخت قائم کی ہے، گورنرسندھ
-
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے بتایا کہ چار پانچ ہفتے ایسے تھے جب عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا، سلمان اکرم راجا
-
پنجاب حکومت کو ڈرافٹ الیکشن شیڈول بھیج دیا گیا، الیکشن کمیشن
-
غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک تقسیم ہو رہا ہے، سہیل آفریدی
-
محسن نقوی حقائق پرپردہ نہ ڈالیں، ہم نے مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کیے، شوکت یوسفزئی
-
اگراسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں، بلاول
-
کراچی، جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3ارب 26کروڑ کے انٹرنیٹ رائوٹرز درآمد ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.