راولپنڈی، 5 ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

جمعرات 14 مئی 2026 21:06

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2026ء) راولپنڈی پولیس نی5ملزمان گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئی5ملزمان کوگرفتارکرکے 25لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزمان کے خلاف کارروائیا ں تھانہ پیر ودھائی، وارث خان ، ریس کورس ، اور صدرواہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ منشیات اور نا جائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ عنوان :