بنگلہ دیشی ہائی لیول وفد کا ریسکیوہیڈ کوارٹر کا دورہ، جدید ایمرجنسی نظام کی تعریف
جمعرات 14 مئی 2026 19:50
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی وفد نے ریسکیو 1122کے جدید ایمرجنسی سروسز ریفارمز، مربوط نظام اور پیشہ ورانہ اندازِ کار میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
وفد نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں قائم تربیتی سٹالز، عملی مشقوں اور ریسکیورز کی پیشہ ورانہ تربیت کو بھی سراہا۔ترجمان کے مطابق وفد نے بلند و بالا عمارات میں بلڈنگ سیفٹی کوڈز اور ایمرجنسی رسپانس میکانزم کے حوالے سے بھی مشاورت کی اور پنجاب میں نافذ جدید حفاظتی اقدامات کو قابلِ تعریف قرار دیا۔دورے کے اختتام پر دونوں ممالک کے حکام نے ایمرجنسی سروسز، تربیتی تعاون اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبے میں باہمی روابط مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.