بلوچستان اسمبلی اجلاس سے صوبائی وزیر راحیلہ حمید خان درانی کا احتجاجاً واک آئوٹ
جمعرات 14 مئی 2026 19:35
(جاری ہے)
جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے بات کرنی چاہی تو انہیں اسپیکر کی جانب سے اجازت نہیں ملی ۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا ہمیشہ میرے ساتھ یہی رویہ ہوتا ہے سب کو بات کرنے کی اجازت دی جاتی ہے مجھے نہیں، راحیلہ حمید خان درانی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے رویہ کیخلاف اسمبلی سے واک آؤٹ کرکے چلی گئیںبعدازاں حکومتی کمیٹی کے اراکین انہیں منا کر دوبارہ ایوان میں لائے ۔
مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.