نئی دلی، مسلم اکثریتی جیت پور میں بلڈوزر کارروائی، متعدد گھر مسمارکردئیے گئے
جمعہ 15 مئی 2026 14:10
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران پورا علاقہ پولیس چھائونی کا منظر پیش کرتا رہا۔
متاثرہ خاندانوں نے الزام عائد کیاہے کہ حکومت غریب اور کمزور طبقے کے گھروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ایک متاثرہ خاتون نے روتے ہوئے بتایا کہ اس نے برسوں کی محنت اور بچت سے اپنا گھر تعمیر کیا تھا، لیکن اب وہ نہیں جانتی کہ اپنے اہلخانہ کو کہاں لے کر جائے۔دوسری جانب انتظامیہ کا موقف ہے کہ کارروائی صرف غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کی گئی ہے اور کسی زیرِ قبضہ رہائشی مکان کو نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ تاہم مقامی افراد نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کئی خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ نئی دلی میں ہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قائم ہونے کے بعد مختلف مسلم آبادی والے علاقوں میں بلڈوزر کارروائیوں کے خدشات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس پر اپوزیشن جماعتیں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.