انمول عرف پنکی کیس ، جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار
ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ملزمہ انمول سے متعلق کنفیوژنگ آرڈر جاری کر کے غیر قانونی اقدام کیا،عدالت
بدھ 20 مئی 2026 12:40
(جاری ہے)
عدالت نے ریمارکس دیے کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ملزمہ انمول سے متعلق کنفیوژنگ آرڈر جاری کر کے غیر قانونی اقدام کیا، ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
جج نے کہا کہ شریک ملزمان سے موبائل فون بطور شواہد پہلے ہی حاصل کیے جا چکے ہیں، تحقیقات کے دوران موبائل فون کی جانچ کے لیے ملزمان کی کسٹڈی ضروری نہیں، موبائل فون کی جانچ آن لائن ویریفکیشن اور فرانزک کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔عدالت نے کہا کہ شریک ملزمان کے ریمانڈ سے متعلق نظر ثانی کی درخواست میرٹ کے مطابق نہیں، ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ریمانڈ سے متعلق فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں، شریک ملزمان سے متعلق تفتیشی افسر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنکی کو میڈیا نے غیر ضروری کوریج دی، کیا اس ملک میں کوئی اور مسئلہ نہیں؟ اعظم نذیر تارڑ
-
سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا وکالت نامہ دستخط کروانے کا حکم
-
پنکی کا اپنا سہولتکار پولیس کانسٹیبل ہی اس کی گرفتاری کا سبب بن گیا
-
ٹی بی آج بھی دنیا بھر میں صحتِ عامہ کے لیے سنگین چیلنج ہے، وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال
-
انمول عرف پنکی کیس ، جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار
-
رواں سال سمگلنگ میں 80 فیصد کمی ہوئی، طلال چودھری
-
پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
سپریم کورٹ کا اعجاز چوہدری کی 2 مقدمات میں ضمانت کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم
-
حکومت کا ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان
-
یو اے ای نے خاموشی سے پاکستان سے دوبارہ رابطے شروع کردیئے، صحافی کامران یوسف کا دعویٰ
-
ای کامرس کی تربیت کیلئے پاکستانی طلبہ کا گروپ چین پہنچ گیا
-
انمول عرف پنکی کو کراچی سے لاہور منتقل کرنے کی تیاری، 5 مقدمات میں تفتیش شروع ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.