وائس چانسلر قرطبہ یونیورسٹی ڈاکٹر خیرالزمان کی کمشنر ڈیرہ داؤد خان سے اہم ملاقات
ہفتہ 23 مئی 2026 17:23
(جاری ہے)
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر خیرالزمان نے کمشنر ڈیرہ کو اعزازی شیلڈ پیش کی اور قرطبہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی سسٹم ڈیرہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
ملاقات کے دوران خطے میں معیاری تعلیم کے فروغ، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور نوجوانوں کو اعلی تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمشنر ڈیرہ داؤد خان نے قرطبہ تعلیمی نظام کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم ہی ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے اور نجی تعلیمی ادارے نوجوان نسل کو بہتر مستقبل دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔\378مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.