ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
پیر 10 اگست 2026 13:15
(جاری ہے)
ایچ ای سی کے مطابق اسکالرشپ پروگرام کے لیے آٹھ ترجیحی شعبہ جات مقرر کیے گئے ہیں جن میں ڈیجیٹل تبدیلی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، توانائی، موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات، زراعت، غذائی تحفظ و زرعی ٹیکنالوجی، صحت، حیاتیاتی ٹیکنالوجی و لائف سائنسز، انجینئرنگ و جدید مینوفیکچرنگ، قدرتی و طبعی علوم، سماجی علوم، کاروبار و حکمرانی اور بین الشعبہ جاتی و تزویراتی شعبہ جات شامل ہیں۔
ایچ ای سی نے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں 28 اگست 2026 کو شام 4 بجے تک آن لائن جمع کرائیں۔ مزید تفصیلات اور آن لائن درخواست کے لیے ایچ ای سی کی ویب سائٹ eservices.hec.gov.pk سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ امیدوار اسکالرشپ سے متعلق رہنمائی کے لیے ایچ ای سی کی ہیلپ لائن پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
-
پشاور، میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل
-
ایم ڈی کیٹ 2026ء کی تاریخ تبدیل، امتحان اب 20ستمبر کو ہوگا
-
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کے لیے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.