گورنر و وزیراعلی خیبر پختونخوا کی خطے کی ترقی میں آغا فائونڈیشن کے کردار کی تعریف
مستقبل میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
پیر 25 مئی 2026 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پرنس رحیم آغا خان نے پشاور میں آغا خان یونیورسٹی اور ہسپتال کے قیام پر اصولی اتفاق کیا ہے۔ چترال میں آغا خان فانڈیشن کی طرف سے انجام دی گئی ترقیاتی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے گورنر اور وزیر اعلی نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کی ترقی میں فانڈیشن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ پرنس رحیم آغا خان کی طرف سے انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ صوبائی حکومت کے ساتھ ایک مربوط تعلق کار قائم کیا جائے گا جوکہ اس علاقے سے پسماندگی کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
ترکیہ میں بچوں کو طویل سزائیں دینے کے قانون کی منظوری پر تشویش
-
لاکھوں نوجوانوں کو پہلی ملازمت کے حصول میں مشکل، عالمی ادارہ محنت
-
نوجوانوں کو آن لائن ہراسانی اور متعصب الگورتھم سے خطرہ
-
مقتول نوجوان میر رضا کا نجی ٹی وی کو دیا گیا آخری انٹرویو سامنے آگیا
-
اعلان کرتا ہوں کہ پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈ لائن ہے
-
حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
میر رضا کیس: سوچیں! کیسے طاقتور قاتل ہوں گےکہ سندھ حکومت نے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا
-
عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کو 3 مقدمات میں بری کردیا
-
اعلیٰ عدلیہ کے بعد ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی
-
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا
-
لاہور اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس اور ٹرکوں کی غیر معینہ مدت کیلئے انٹری بند کردی گئی
-
یہ نوجوانوں کو کاکروچ کہہ رہے ہیں، یہ کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.