ناظم تعلقات عامہ آزاد حکومت نے سینٹرل یونین آف جرنلسٹس ضلع مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
ہفتہ 30 مئی 2026 16:31
(جاری ہے)
اپنے تہنیتی بیان میں انہوں نے نومنتخب صدر مرزا شہزاد، سینئر نائب صدر گلشاد بٹ، نائب صدر جاوید عباسی، سیکرٹری جنرل سید شبیر حسین شاہ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل رانا محمد الیاس، جوائنٹ سیکرٹری اکبر مغل، سیکرٹری مالیات سید باسر علی، سیکرٹری اطلاعات مدیحہ عباسی، ممبران مجلس عاملہ ہارون مظفر قریشی اور راجہ رشید کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
طارق جمیل درانی نے کہا کہ صحافی برادری معاشرے میں شعور و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت صحافیوں کی فلاح و بہبود، پیشہ ورانہ ترقی اور ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے گی اور صحافتی برادری کی توقعات پر پورا اترے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.