بلاول بھٹو زرداری کی لاڑکانہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارک باد
پیر 8 جون 2026 22:29
(جاری ہے)
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالقادر جاگیرانی اور جنرل سیکریٹری طارق محمود درانی کو مبارک باد دی۔
بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ پریس کلب کے نائب صدر حنیف سہاگ، جوائنٹ سیکریٹری رشید سموں اور خزانچی ظہیر ابڑو کو بھی مبارک باد دی۔بلاول بھٹو زرداری نے گورننگ باڈی کے اراکین ظفر ابڑو، سلامت ابڑو، منور رند، فہدشاہ، یونس ڈیتھو اور فوٹوگرافر ندیم سومرو کو بھی مبارک باد دی۔ انہوںنے کہاکہ امید ہے لاڑکانہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ صحافیوں کے حقوق اور مسائل کے حل میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان کے ساحل کے قریب بھارتی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ
-
ہم دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بغیر کسی تاخیر کے جواب دیں گے
-
ایرانیوں نے جوہیلی کاپٹرگرایا اس میں بڑا بم موجود تھا یہ خوش قسمت ہیں وہ پھٹا نہیں
-
مسجد نبویؐ میں یومیہ 235 ٹن آب زم زم کی تقسیم
-
سعودی عرب میں اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت، چٹانوں پر ابتدائی اسلامی دور کے شواہد
-
ٹرمپ کے جنگ بندی اعلانات ،اسرائیلی وزیراعظم کے اثر و رسوخ پر نئی بحث چھڑ گئی
-
کویت کا بذریعہ دفاعی نظام فضائی حملے ناکام بنانے کا دعوی
-
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
-
ٌنیتن یاہو ایران سے ہار گیا مگر ماننے کو تیار نہیں: معروف اسرائیلی صحافی کا حیران کن اعتراف
-
ایران کا بڑا جوابی وار! امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
-
کاکروچ جنتاپارٹی مودی کے اقتدار کے لئے خطرہ ،عالمی میڈیا پرتحریک کی گونج
-
دلت نوجوان کی تشدد سے موت، اہل خانہ کا آخری رسومات ادا کرنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.