ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف مانسہرہ کا آغوش الخدمت داتہ کا دورہ، یتیم و نادار بچوں سے ملاقات
جمعرات 11 جون 2026 14:33
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر آفس مانسہرہ کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے یتیم اور نادار بچوں کو مہیا کردہ صاف ستھری رہائش، طعام اور دیگر سہولیات پر خراج تحسین پیش کیا اور اس سلسلے میں تمام عملے کی محنت و لگن کو سراہا۔
انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کو ان بچوں کی کفالت، صحت کی سہولیات اور تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ آغوش الخدمت سنٹر داتہ اس وقت ضلع مانسہرہ اور دیگر علاقوں سے یتیم اور نادار بچوں کی نہ صرف کفالت کر رہا ہے بلکہ ان کو معیاری تعلیم اور مفت تعلیم دینے کے لیے بھی سرگرم عمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی جیمخانہ کے صدرکی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے شہید بینظیر بھٹو و یمن یونیورسٹی پشاور کی وائس چانسلر کی قیادت میں حکام کی ملاقات، ڈی آئی خان میں کیمپس کے قیام پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات،اٹک انتظامیہ شدید گرمی کے پیش نظر عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک ہو گئی
-
ٹینتھ ایونیو منصوبے کا 47 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب
-
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ
-
رنگ محل میں 6افراد پر تیزاب پھینکنے والا ملزم 5روز بعد گرفتار
-
محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
اس وقت پی پی ،(ن) کی پارٹی چل رہی ہے لیکن ملک مشکلات کاسامنا کررہا ہے ‘ فواد چوہدری
-
پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں (ن) لیگ حکومت بنائیگی‘ خرم دستگیر کا دعویٰ
-
سید مصطفیٰ کمال سےہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
-
کراچی،سٹریٹ کرائمزمیں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
ملک میں 3 لاکھ 66 ہزار ایچ آئی وی کیسز کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.