رنگ محل میں 6افراد پر تیزاب پھینکنے والا ملزم 5روز بعد گرفتار
جمعرات 11 جون 2026 14:20
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق 5دن قبل رنگ محل میں 1دکان پر بیٹھے افراد نے رشید نامی شخص سے مذاق کیا جس پر بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی تاہم دکانداروں نے موقع پر معاملہ رفع دفع کروا دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے رنجش دل میں رکھی اور بعد ازاں تیزاب لا کر 6افراد پر پھینک دیا۔تیزاب سے جھلسنے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی تھی۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے واقعے کے 5روز بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی جیمخانہ کے صدرکی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے شہید بینظیر بھٹو و یمن یونیورسٹی پشاور کی وائس چانسلر کی قیادت میں حکام کی ملاقات، ڈی آئی خان میں کیمپس کے قیام پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات،اٹک انتظامیہ شدید گرمی کے پیش نظر عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک ہو گئی
-
ٹینتھ ایونیو منصوبے کا 47 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب
-
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ
-
رنگ محل میں 6افراد پر تیزاب پھینکنے والا ملزم 5روز بعد گرفتار
-
محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
اس وقت پی پی ،(ن) کی پارٹی چل رہی ہے لیکن ملک مشکلات کاسامنا کررہا ہے ‘ فواد چوہدری
-
پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں (ن) لیگ حکومت بنائیگی‘ خرم دستگیر کا دعویٰ
-
سید مصطفیٰ کمال سےہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
-
کراچی،سٹریٹ کرائمزمیں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
ملک میں 3 لاکھ 66 ہزار ایچ آئی وی کیسز کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.