Live Updates

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک موخر

جمعہ 12 جون 2026 22:10

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2026ء) ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک موخرکردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی سرکاری تدفین کی تقریب جون کے آخر یا جولائی کے آغاز تک موخر کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق فیصلے کے بعد آخری رسومات محرم کے دوسرے عشرے میں یعنی 26جون سے 5 جولائی کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات