سیالکوٹ کے کاریگروں کی مہارت عالمی فٹبال میلے کا حصہ بن گئی،اسحاق ڈار
پاکستان عالمی مقابلے میں شریک ٹیموں میں شامل نہیں، پاکستان کا ایک حصہ ہر پاس، ہر سیو اور ہر گول میں موجود ہوگا، گفتگو
اتوار 14 جون 2026 19:40
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ورلڈ کپ کے تمام میچوں میں استعمال ہونے والی سرکاری میچ بال ’’ایڈیڈاس ٹرائونڈا‘‘(ADIDAS TRIONDA)سیالکوٹ میں پاکستانی کاریگروں کی مہارت، نفاست اور اعلی دستکاری سے تیار کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ پاکستان اس عالمی مقابلے میں شریک ٹیموں میں شامل نہیں، تاہم پاکستان کا ایک حصہ ہر پاس، ہر سیو اور ہر گول میں موجود ہوگا۔نائب وزیراعظم نے پاکستانی ہنر مند اور نیم ہنر مند کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہی کی محنت اور مہارت پاکستان کو عالمی سطح پر شناخت اور عزت دلا رہی ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو اپنے محنتی اور باصلاحیت کارکنوں پر فخر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی - 20 بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ،سندھ اور بلوچستان کی ٹیموں نے اپنے میچ جیت لئے
-
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز
-
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ پشاور یونیورسٹی میں شروع
-
نوح دستگیربٹ نے ازبکستان میں جلال الدین سورڈ مقابلہ جیت لیا
-
ماں کی کال آنے پر بھارتی کھلاڑی نے لائیو پریس کانفرنس روک دی
-
جاپانی مداحوں کا بیچ سڑک پر تہذیب یافتہ جشن سوشل میڈیا پر وائرل
-
پی سی بی کی سنٹرل کنٹریکٹ اصلاحات پر خصوصی ورکشاپ، محسن نقوی کی شرکت
-
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم تبدیل، فارمیٹ بنیادوں پر نیا ماڈل متعارف کرانے کااعلان
-
پی سی بی کے زیر اہتمام کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کے نظام میں میرٹ بیسڈ اصلاحات کے حوالے سے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد
-
ایف آئی ایچ ہاکی ویمنز نیشنز کپ کا نیوزی لینڈ میں آغاز
-
قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں، محسن نقوی
-
20 ویں ایشین گیمزایچی ناگویا کیلئے چھ رکنی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا انتخاب مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.