وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کا امتحانات کے بائیکاٹ کا آٹھواں روز، انتظامیہ کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا
تنخواہوں، ہائوس سیلنگ، پنشن اور بقایاجات کی فوری ادائیگی ،وائس چانسلر کے احتساب اور سینیٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ
پیر 15 جون 2026 15:53
(جاری ہے)
اساتذہ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے تقرر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر یونیورسٹی سینیٹ کا اجلاس طلب کیا جائے تاکہ ادارے کے انتظامی اور مالی معاملات کا جائزہ لیا جاسکے۔
احتجاجی جلسے سے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ناصر منصور نے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کے مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسوسناک صورتحال ہے کہ اساتذہ کو ان کی بنیادی تنخواہیں بھی بروقت ادا نہیں کی جارہیں۔ناصر منصور نے کہاکہ اساتذہ کی جاری تحریک مسائل کے حل کے لیے ناگزیر ہوچکی ہے اور نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اساتذہ کو ہر ممکن قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔احتجاجی اساتذہ نے خبردار کیا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں احتجاج اور امتحانی بائیکاٹ کا دائرہ مزید وسیع کیا جاسکتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.