افغان طالبان کے معاشی ترقی کے دعوے غلط ثابت،شہری معاشی بدحالی کا شکار
منگل 30 جون 2026 23:00
(جاری ہے)
کابل کے شہریوں کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم کے بہترمعیشت کے دعوے لوگوں کی روزمرہ زندگی کی حقیقتوں سے مطابقت نہیں رکھتے طالبان نے خواتین کوپابندیوں میں جکڑ کر اور انہیں معاشی سرگرمیوں سینکال کرافغان معیشت کو نقصان پہنچایا ہے۔
افغان مزدوروں کا کہنا ہے کہ طالبان کومعاشی ترقی کی بات کرنے سے پہلے عوام سے پوچھنا چاہیے کہ کیا وہ خوشحال ہیں طالبان رجیم میں روزگار کے مواقع انتہائی محدود جبکہ بیرونی سرمایہ کاری کیلئے بھی ضروری سہولیات موجود نہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہونے کا بیان،ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیئے
-
یوسف رضا گیلانی نے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت کی
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 2,595 ہو گئیں، لاگوئیرا میں تمام سرکاری اہلکار جان کی بازی ہار گئے
-
خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران
-
بھارتی میڈیا پرایک اورمبینہ سائبر حملہ، ارنب گوسوامی کا لائیو پروگرام بھی متاثر ہوگیا
-
بھارتی سکھ تنظیم کا پاکستان سے مذہبی یاترا کیلئے سرحد کھولنے کا مطالبہ
-
بھارت میں مسلم خواتین کیخلاف نفرت عروج پر، ہندوتوا کا اصل چہرہ بے نقاب
-
امریکی صدر ٹرمپ ڈاکٹر بن گئے، اے آئی ویڈیو شیئر کر دی
-
خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش
-
نوعمر لڑکے کی چھتری سے مشہور چینی گلاس برج کا پینل ٹوٹ گیا
-
افزودہ یورینیئم کے ذخائر اب بھی ایرانی جوہری تنصیبات میں موجود ہیں،سربراہ آئی اے ای اے
-
امریکی صدر نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیے، پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے تباہ ہوئے تھے، ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.