کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے سینئر حریت رہنماء غلام نبی سمجھی کی جلد صحت یابی کی دعا ء
منگل 30 جون 2026 20:18
(جاری ہے)
حریت قیادت نے کہا کہ حاجی غلام نبی سمجھی تحریکِ آزادی کشمیر کے نہایت مخلص، ثابت قدم اور باوقار رہنمائوں میں شمار ہوتے ہیں۔
انہوں نے اپنی پوری زندگی کشمیری عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور قومی تشخص کے تحفظ کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ ان کی سیاسی، قومی اور عوامی خدمات تحریکِ آزادی کشمیر کا ایک قابلِ قدر سرمایہ ہیں، جنہیں ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔حریت رہنمائوں نے کہا کہ اس آزمائش کی گھڑی میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی پوری قیادت، کارکنان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام حاجی غلام نبی سمجھی اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے اللہ تعالی سے زخمی رہنما کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.