فیفا ورلڈ کپ ، میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دیدی

بدھ 1 جولائی 2026 14:07

فیفا ورلڈ کپ ، میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دیدی
میکسیکوسٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2026ء) فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے دی۔میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا ہے۔میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا۔