فرانس کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل مراکش کو بڑا جھٹکا ، سٹارمڈفیلڈر اسماعیل صیباری فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
جمعرات 9 جولائی 2026 14:44
(جاری ہے)
انہوں نے گروپ سٹیج کے تمام 3 میچوں میں گول کیے اور راؤنڈ آف 32 میں ہالینڈ کے خلاف پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فیصلہ کن گول بھی داغا تھا، تاہم کینیڈا کے خلاف راؤنڈ آف 16 میچ میں وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر میدان سے باہر چلے گئے تھے۔
مراکش کی ٹیم 2022 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں ملنے والی 0-2 کی شکست کا بدلہ لینے کے لئے میدان میں اترے گی۔ کوچ محمد اوہابی نے ان تجاویز کو مسترد کر دیا کہ کوارٹر فائنل تک پہنچنا ہی ان کی ٹیم کے لئے بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کل کا میچ ہر حال میں جیتنا چاہتے ہیں اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔ دوسری جانب مراکش اور ریل میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ابراہیم ڈیاز کا کہنا تھا کہ وہ فرانس جیسی مضبوط ٹیم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں اور انہیں اپنی ٹیم پر پورا بھروسہ ہے۔ واضح رہے کہ اس میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل میں سپین یا بیلجیم کے مدِ مقابل آئے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہم دنیا سے مختلف کرکٹ کھیل رہے ہیں، عماد وسیم
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
فرانس کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل مراکش کو بڑا جھٹکا ، سٹارمڈفیلڈر اسماعیل صیباری فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
-
مصر نے ارجنٹائن میچ کے متنازع ریفری فیصلوں پر فیفا سے باضابطہ شکایت کر دی
-
مصر کے ساتھ دھاندلی کے بعد ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سکینڈل سامنے آگیا
-
جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی فلیٹ پچز پر طنز کردیا
-
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ، ٹاپ 10 بیٹرز میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بناسکا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچ گیا، ساتھی کرکٹرز اشکبار
-
وزیراعظم نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی کا فائنل (کل ) کھیلا جائے گا
-
ورلڈ کپ سے متنازع اخراج، مصر کا ریفری کے خلاف فیفامیں باقاعدہ شکایت درج کرانے کا فیصلہ
-
ہیری ہیلیواارا اور ہنری پیٹن پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی کی ومبلڈن اوپن ٹینس مینز ڈبلزسیمی فائنل میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.