ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
جمعرات 2 جولائی 2026 22:59
(جاری ہے)
لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے کیس کی سماعت کی، ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ عبوری ضمانت کی مدت ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے دونوں ملزمان کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے مزید کارروائی آئندہ سماعت تک ملتوی کر دی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
-
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے47 برس بیت گئے
-
لاس اینجلس میں امریکی اداکار و میزبان اسکاٹ ایونس سے عامر سجاد کی ملاقات، کومک کون پاکستان 2026 کے انعقاد پر نیک خواہشات کااظہار
-
اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت ملتوی
-
مومنہ اقبال کیس ،رکن اسمبلی ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں 13جولائی تک توسیع
-
میں نہ میرا شوہر،ہماری بیٹی ہی گھر کی اصل الفا اور اینیمل ہے‘ عالیہ بھٹ
-
عدنان صدیقی نے اتنا تنگ کیا کہ میں نے پروڈکشن چھوڑ دی‘ کاظم پاشا
-
عاصم اظہر نے انسٹاگرام کی 600 سے زائد پرانی پوسٹس بحال کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.