فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
جمعرات 2 جولائی 2026 22:54
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی ذہنی صحت سے متعلق ماضی کے تنازع پر بھی بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عدالت کی ہدایت پر سرکاری اسپتال میں ہونے والے طبی معائنے میں انہیں ذہنی طور پر صحت مند قرار دیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے ابتدائی تشخیص درست نہ ہو اور بعض ڈاکٹروں کی رائے نے خاندان کو غلط فہمی میں مبتلا کیا ہو۔فیصل خان نے کہا کہ خاندان کے بعض افراد ان کی بات پر یقین رکھتے ہیں جبکہ کچھ اب بھی پرانی طبی رائے کو درست سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق اگر انہیں مسلسل ذہنی مریض سمجھا جائے گا تو ان پر اعتماد بحال ہونا مشکل ہوگا۔واضح رہے کہ فیصل خان گزشتہ کئی برسوں سے عامر خان اور دیگر اہلِ خانہ پر الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ انہیں غلط طور پر ذہنی مریض قرار دیا گیا، ایک عرصے تک گھر میں محدود رکھا گیا اور زبردستی ادویات دی گئیں۔ تاہم خان خاندان نے ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ فیصل سے متعلق تمام فیصلے متعدد طبی ماہرین کے مشورے اور ان کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے اجتماعی طور پر کیے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
-
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے47 برس بیت گئے
-
لاس اینجلس میں امریکی اداکار و میزبان اسکاٹ ایونس سے عامر سجاد کی ملاقات، کومک کون پاکستان 2026 کے انعقاد پر نیک خواہشات کااظہار
-
اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت ملتوی
-
مومنہ اقبال کیس ،رکن اسمبلی ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں 13جولائی تک توسیع
-
میں نہ میرا شوہر،ہماری بیٹی ہی گھر کی اصل الفا اور اینیمل ہے‘ عالیہ بھٹ
-
عدنان صدیقی نے اتنا تنگ کیا کہ میں نے پروڈکشن چھوڑ دی‘ کاظم پاشا
-
عاصم اظہر نے انسٹاگرام کی 600 سے زائد پرانی پوسٹس بحال کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.