کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
جمعرات 2 جولائی 2026 22:54
(جاری ہے)
تصویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے سوشل میڈیا پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بریک اپ کی افواہیں غلط ثابت ہو گئی ہیں، جبکہ کئی صارفین نے دونوں کو خوبصورت جوڑی قرار دیا۔دوسری جانب، گزشتہ ہفتے ریڈٹ پر کبیر باہیا کی ایک خاتون کے ساتھ تصویر وائرل ہونے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔
تاہم، کبیر باہیا کے قریبی ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ تصویر میں موجود خاتون ان کی خاندانی دوست ہیں، جنہیں وہ بہن کی طرح سمجھتے ہیں اور اس تصویر کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ادھر ایک حالیہ انٹرویو میں کریتی سینن نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سوال پر کہا کہ وہ شادی سے پہلے اپنے نجی تعلقات پر بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔انہوں نے کہا، میں اپنی ذاتی زندگی پر کم از کم شادی سے پہلے بات نہیں کرنا چاہتی۔ جب میری شادی ہوگی، تب اس بارے میں ضرور بات کروں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
-
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے47 برس بیت گئے
-
لاس اینجلس میں امریکی اداکار و میزبان اسکاٹ ایونس سے عامر سجاد کی ملاقات، کومک کون پاکستان 2026 کے انعقاد پر نیک خواہشات کااظہار
-
اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت ملتوی
-
مومنہ اقبال کیس ،رکن اسمبلی ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں 13جولائی تک توسیع
-
میں نہ میرا شوہر،ہماری بیٹی ہی گھر کی اصل الفا اور اینیمل ہے‘ عالیہ بھٹ
-
عدنان صدیقی نے اتنا تنگ کیا کہ میں نے پروڈکشن چھوڑ دی‘ کاظم پاشا
-
عاصم اظہر نے انسٹاگرام کی 600 سے زائد پرانی پوسٹس بحال کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.