Live Updates

چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

جمعہ 3 جولائی 2026 21:31

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2026ء) چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین حہ وی 3 جولائی کو تہران میں ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں چین کے نمائندے کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتائی۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات