ٴراولاکوٹ میں مبینہ پولیس کارروائی کی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا گمراہ کن قرار
ہفتہ 4 جولائی 2026 20:19
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا کہ بعض عناصر عوامی عدم دلچسپی اور دھرنے میں شرکائ کی تعداد میں کمی کے بعد منفی پروپیگنڈے کے ذریعے صورتحال کو مختلف رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم ایسے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے۔
ترجمان آئی جی نے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ وہ ذمہ داری، تحمل اور قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھی خبر، تصویر یا ویڈیو کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں اور صرف مستند ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں تاکہ گمراہ کن، نفرت انگیز یا اشتعال انگیز مہمات کا حصہ بننے سے بچا جا سکے۔ترجمان کے مطابق پولیس کی اولین ترجیح امن و امان کا قیام، قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر شہری کے آئینی اور قانونی حقوق کا احترام کیا جاتا ہے اور تمام اقدامات قانون کے مطابق کیے جاتے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.