ورلڈ کپ 2026ء میرا آخری ٹورنامنٹ ہوگا: کرسٹیانو رونالڈو کا اعلان
میں اس سفر سے جتنا ممکن ہو لطف اٹھانا چاہتا ہوں، یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن مجھے امید ہے کہ کل میرا آخری میچ نہیں ہوگا : سٹار فٹبالر
ذیشان مہتاب
پیر 6 جولائی 2026
10:48
(جاری ہے)
ان کے بقول انہوں نے 2 دہائیوں سے زائد عرصے میں فٹبال کو اپنا 100 فیصد نہیں بلکہ ’ایک ہزار فیصد‘ دیا ہے۔
‘ایک دن بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ ضرور آئے گی، لیکن جو بھی ہو، میں مطمئن ضمیر کے ساتھ میدان چھوڑوں گا کیونکہ میں نے فٹبال کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کی ہے۔‘مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابراعظم کی ٹیم کی تیاریوں،مستقبل کے اہداف اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی بارے گفتگو
-
ٹی ٹونٹی لیگز نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کردیا، عاقب جاوید
-
قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے
-
فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنیوالی کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ،آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ساتویں مرتبہ چیمپئن بنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
وسیم اکرم کی موت کی افواہیں بے بنیاد، شنیرا اکرم کی تردید
-
فیفا ورلڈ کپ،پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل ایونٹ سے باہرہوگئی
-
پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ’’ٹرو مین 3‘‘بولنگ مشین نصب کر دی
-
ورلڈ کپ سے اخراج کے بعد کارلو اینسیلوٹی کا برازیلی ٹیم کی شاندار واپسی کا عزم
-
وسیم اکرم کی موت کی افواہیں بے بنیاد، شنیرا اکرم نے تردید کردی
-
بھارتی والی بال ٹیم کو پاکستان آمد کے لیے این او سی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.