سیکنڈ سیڈڈ مارسیلو آریوالو اور جیینا اوسٹاپینکو ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز فائنل میں داخل
جمعرات 9 جولائی 2026 19:34
(جاری ہے)
ای ایس پی این کے مطابق مارسیلو آریوالو اور جیینا اوسٹاپینکو پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میچ میں امریکا کے ٹینس کھلاڑی کرسچن ہیریسن اور ان کی چین کی جوڑی دار ژانگ شوائی پر مشتمل ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ جوڑی کو شکست دی۔
انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں جاری رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں جس کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں ایل سلواڈورکے ٹینس کھلاڑی مارسیلو آریوالو اور ان کی لٹویا کی جوڑی دار جیینا اوسٹاپینکو پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کے ٹینس کھلاڑی کرسچن ہیریسن اور ان کی چین کی جوڑی دار ژانگ شوائی پر مشتمل ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ جوڑی کو 3-6، 7-5 اور 4-6سےشکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ لئے کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ناموں کا اعلان
-
ارجنٹینا کی فتح پرعائزہ خان کی بیٹی کا لیونل میسی کے نام جذباتی پیغام وائرل
-
ہاکی کے کھلاڑیوں ، کوچز کی تربیت کے لئے 5 انٹرنیشنل کوچز پاکستان پہنچ رہے ہیں، سیف گیمز کیلئے 6 ارب روپے کے فنڈز درکار، سیکرٹری آئی پی سی محی الدین وانی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
-
ہم دنیا سے مختلف کرکٹ کھیل رہے ہیں، عماد وسیم
-
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی ارجنٹینا اورمصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر بول پڑے
-
پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل (کل) اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا آزادی کپ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اب تک کھیلے گئے 96 میچز کے دوران 280 گول ہوئے، میسی سر فہرست
-
ارجنٹینا مصر میچ تنازع،فیفا کا ریفری فرانسوا لیٹیکسیئر کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
قومی ٹیم کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ کیلئے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.