نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی ارجنٹینا اورمصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر بول پڑے
جمعرات 9 جولائی 2026 19:19
(جاری ہے)
انہوں نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کا اختتام کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہے آپ اپنے دوستوں کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ کل کا میچ مصر سے چھینا گیا۔
ظہران ممدانی کے اس ردِعمل نے میچ کے دوران ہونے والے متنازع فیصلوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو مزید ہوا دے دی ہے۔واضح رہے کہ ارجنٹینا کی مصر کے خلاف ڈرامائی فتح کے بعد مصر کی ٹیم کے ہیڈ کوچ، مصری کھلاڑی اور سوشل میڈیا صارفین ریفریز کے متنازع فیصلوں پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ لئے کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ناموں کا اعلان
-
ارجنٹینا کی فتح پرعائزہ خان کی بیٹی کا لیونل میسی کے نام جذباتی پیغام وائرل
-
ہاکی کے کھلاڑیوں ، کوچز کی تربیت کے لئے 5 انٹرنیشنل کوچز پاکستان پہنچ رہے ہیں، سیف گیمز کیلئے 6 ارب روپے کے فنڈز درکار، سیکرٹری آئی پی سی محی الدین وانی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
-
ہم دنیا سے مختلف کرکٹ کھیل رہے ہیں، عماد وسیم
-
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی ارجنٹینا اورمصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر بول پڑے
-
پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل (کل) اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا آزادی کپ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اب تک کھیلے گئے 96 میچز کے دوران 280 گول ہوئے، میسی سر فہرست
-
ارجنٹینا مصر میچ تنازع،فیفا کا ریفری فرانسوا لیٹیکسیئر کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
قومی ٹیم کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ کیلئے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.