قومی ٹیم کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ کیلئے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

جمعرات 9 جولائی 2026 19:27

قومی ٹیم کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ کیلئے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2026ء) قومی ٹیم کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میںحصہ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ نے صبح دس بجے پریکٹس کا آغاز کیا،دن ایک بجے تک باؤلنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی گئی ،قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی سیشنز 12 جولائی تک راولپنڈی میں جاری رہیں گے،10 اور 11 جولائی کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ دو روزہ وارم اپ میچ میں حصہ لے گا،قومی کرکٹ ٹیم 13 جولائی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :