فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اب تک کھیلے گئے 96 میچز کے دوران 280 گول ہوئے، میسی سر فہرست
جمعرات 9 جولائی 2026 19:19
(جاری ہے)
فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی ایڈیشن میں 3 کھلاڑیوں نے 7 یا اس سے زائد گول کیے ہیں۔
میسی کے بعد ایمباپے اور ہالینڈ 7، 7 گولز کے ساتھ نمایاں ٹاپ اسکورر ہیں، ایمباپے نے ورلڈ کپ ناک آئوٹ مرحلے میں اپنے ریکارڈ کو 11 گولز تک بڑھا لیا اور اینزو فرنانڈیز نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کا 3000واں گول اسکور کیا۔اس کے علاوہ ورلڈ کپ میں اب تک 259 یلو اور 14 ریڈ کارڈز دکھائے جا چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ لئے کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ناموں کا اعلان
-
ارجنٹینا کی فتح پرعائزہ خان کی بیٹی کا لیونل میسی کے نام جذباتی پیغام وائرل
-
ہاکی کے کھلاڑیوں ، کوچز کی تربیت کے لئے 5 انٹرنیشنل کوچز پاکستان پہنچ رہے ہیں، سیف گیمز کیلئے 6 ارب روپے کے فنڈز درکار، سیکرٹری آئی پی سی محی الدین وانی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
-
ہم دنیا سے مختلف کرکٹ کھیل رہے ہیں، عماد وسیم
-
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی ارجنٹینا اورمصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر بول پڑے
-
پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل (کل) اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا آزادی کپ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اب تک کھیلے گئے 96 میچز کے دوران 280 گول ہوئے، میسی سر فہرست
-
ارجنٹینا مصر میچ تنازع،فیفا کا ریفری فرانسوا لیٹیکسیئر کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
قومی ٹیم کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ کیلئے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.