پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل (کل) اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

جمعرات 9 جولائی 2026 19:27

پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل (کل) اسلام آباد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2026ء) پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل (کل) جمعہ کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،فائنل میں پنجاب اے اور سندھ بی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،فائنل میچ (آج)جمعہ کی شام 5 بجے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگا،تیسری پوزیشن کے لیے زاکر اکیڈمی اور اسلام آباد کے درمیان مقابلہ ہوگا،تیسری پوزیشن کا میچ (آج) جمعہ کی صبح ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :