چاندی کی قیمت میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں بھی اضافے کا فیصلہ
بدھ 15 جولائی 2026 23:25
(جاری ہے)
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے دیت کی مالیت ایک کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دیت کی مالیت ہر سال 30،630 گرام چاندی کی مارکیٹ قیمت کے مطابق مقرر کی جاتی ہی..گزشتہ مالی سال 2025-26 میں دیت کی مالیت 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی تھی چاندی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث رواں مالی سال دیت کی مجوزہ مالیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد مالی سال 2026-27 کے دوران عدالتوں میں یہی مالیت قابلِ اطلاق ہوگی۔۔۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکہ کی آزادی سالگرہ پر پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان میں سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا ایس ای سی پی کا اہم ہدف ہے،چیئرمین ایس ای سی پی
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2837.78 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ
-
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل، سونے اور اجناس کی قیمتوں میں کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی
-
ضلعی اقتصادی کمشنر کی تقرری سے تجارت کو فروغ حاصل ہوگا، میاں زاہد حسین
-
چاندی کی قیمت میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں بھی اضافے کا فیصلہ
-
دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ،فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.