برائلرگوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی

جمعرات 16 جولائی 2026 12:13

برائلرگوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے اضافے سے 512روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 3روپے اضافے سے 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں کئی مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔