ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ
جمعرات 16 جولائی 2026 17:39
(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 343 روپے اضافے کے بعد 364,399 روپے سے بڑھ کر 364,742 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 334,044 روپے سے بڑھ کر 334,358 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 134 روپے کمی کے بعد 6,155 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 115 روپے کمی کے بعد 5,276 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,026 ڈالر سے بڑھ کر 4,030 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکہ کی آزادی سالگرہ پر پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان میں سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا ایس ای سی پی کا اہم ہدف ہے،چیئرمین ایس ای سی پی
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2837.78 پوائنٹس کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ
-
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل، سونے اور اجناس کی قیمتوں میں کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی
-
ضلعی اقتصادی کمشنر کی تقرری سے تجارت کو فروغ حاصل ہوگا، میاں زاہد حسین
-
چاندی کی قیمت میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں بھی اضافے کا فیصلہ
-
دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ،فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.