35 سالہ شخص کی پنکھے سے پھندا لگا کرمبینہ خود کشی

جمعرات 16 جولائی 2026 21:26

35 سالہ شخص کی پنکھے سے پھندا لگا کرمبینہ خود کشی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2026ء) کاہنہ کے علاقے چونگی امر سدھو میں ایک شخص نے مبینہ طور پرچھت کے پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے، متوفی کی عمر 35سال تھی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، ابتدائی طور پر خودکشی کی وجہ پتہ نہ چل سکی ۔

متعلقہ عنوان :