گورنرخیبرپختونخوا سے سماجی کارکنان نوشاد علی اور صبیحہ خانم کی ملاقات
جمعرات 16 جولائی 2026 21:13
(جاری ہے)
وفد نے صوبہ میں نوجوانوں کو مشاورتی عمل میں شریک کرنے ، خواتین کو با اختیار بنانے اور صوبہ کے روشن چہرہ کو اجاگر کرنے کے حوالہ سے کردار پر گورنر کو خراج تحسین پیش کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنے کی کاوشوں کے سلسلہ میں اٹھارہ جولائی سے خیبرپختونخوا چیمپئن لیگ کی لانچنگ کی جارہی ہے ، یہ اقدام صوبہ میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے ، نوجوانوں میں سپورٹس مین سپرٹ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آن لائن شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے زبردست سہولت متعارف
-
کل نواز شریف سکول آف ایمیننس کا باقاعدہ آغاز ہوگا:وزیرتعلیم
-
وزیراعلیٰ نے نوازشریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کردیا
-
لاہور میں 32 تحفظ شدہ گانیدار طوطے بازیاب، تین ملزم گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
پشاور، گھرمیں آگ لگنے سے میاں ، بیوی اوربچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
-
سابق فاٹا اور پاٹا پر عائد کیے گئے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف صوبے کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،فیصل کنڈی
-
پاکستان سے چین کو گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے چینی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سماجی کارکنان نوشاد علی اور صبیحہ خانم کی ملاقات
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے انسانی سمگلنگ اور جعلی اوورسیز روزگار کا فراڈ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
ساہیوال ، تیزرفتار کار تلے آ کر کانسٹیبل شدید زخمی ،پولیس افسر کو دھمکیاں دینے پر دو نو جوان گرفتار ،مقدمہ درج
-
35 سالہ شخص کی پنکھے سے پھندا لگا کرمبینہ خود کشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.