انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ،داخلہ ٹیسٹ شیڈول جاری

جمعرات 16 جولائی 2026 21:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2026ء) انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لئے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

شیڈول ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کیاگیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کا داخلہ ٹیسٹ 26جولائی بروز اتوار کو ہوگا، ایچ ای سی کے مطابق تعلیمی اداروں کے لئے ایچ ای سی کا داخلہ ٹیسٹ لازمی ہے،فارم جمع کرانے والے طلبا پورٹل سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔