وزیراعلی مریم نواز شریف کے مثالی گائوں پروگرام کے لئے ضلعی افسروں کو ذمہ داریاں تفویض
بدھ 22 جولائی 2026 12:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلعی سطح پر نگرانی کا میکانزم بننے سے ترقیاتی سکیموں کی موثر نگرانی ہوسکے گی۔ متعلقہ تحصیل میں سب انجنئیرز کو کوآرڈینیٹر کا اضافی چارج دیا جا رہا ہے جبکہ پی آر ایم ایس سی ڈویژن اور صوبائی سطح پر نگرانی کر رہی ہے۔
وزیر بلدیات نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کو باقاعدگی سے ڈی اوز آئی اینڈ ایس کی فالواپ میٹنگز کی ہدایت کرتے ہوئے زور دیا کہ کسی ترقیاتی سکیم میں معیار اور رفتار پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی 10 ڈویژن کے 485 دیہات کو ماسٹر پلاننگ کے ذریعے مثالی بنایا جا رہا ہے۔ ذیشان رفیق نے سختی سے ہدایت کی کہ دیہات میں پہلے سے بنائی گئی گلیوں کو توڑنے سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مثالی گائوں منصوبہ ٹائم لائن کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کنٹریکٹرز کے کام کی مانیٹرنگ کی جائے تاکہ مطلوبہ اہداف کے حصول میں آسانی ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب سے تجارت کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کردیا
-
صرف ایک سال میں موبائل کال اور ڈیٹا پیکجز 33 فیصد تک مہنگے
-
بھارت میں پن بجلی پروجیکٹ کی سرنگ میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک، 13 لاپتا
-
پٹواریوں نے پاکستان کو پرچون کی دکان بنا دیا، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید
-
چار دنوں میں ڈیزل کی قیمت میں 43.91 روپے اضافہ، عوام کیسے گزارہ کریں گے؟ فواد چوہدری
-
اسلام آباد میں معمولی بارش نے 28 کروڑ کے پروجیکٹ کی قلعی کھول دی
-
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
وزیرخزانہ کی ڈی ایف سی کے نمائندوں سے ملاقات، ترجیحی شعبوں میں ادارے کے بھرپور تعاون کی خواہش کا اظہار
-
وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کے مثالی گائوں پروگرام کے لئے ضلعی افسروں کو ذمہ داریاں تفویض
-
پاک چین بی ٹو بی فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر انویسٹمنٹ کانفرنس میں فارماسیوٹیکل سیکٹر کے چھ اہم ذیلی شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی، مصطفیٰ کمال
-
وزیر خزانہ کی ڈی ایف سی کے نمائندوں سے ملاقات، ترجیحی شعبوں میں ادارے کے بھرپور تعاون کی خواہش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.