سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے حوالے سے پرامید ہیں،فاطمہ ثنا
بدھ 22 جولائی 2026 17:08
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سیریز میں گل فیروزہ، صدف شمس اور سدرا امین کی کارکردگی انتہائی حوصلہ افزا رہی، جو ٹیم کے لیے خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم کا مقصد زیادہ سے زیادہ میچ ونر کھلاڑی تیار کرنا ہے، کیونکہ جتنے زیادہ میچ ونرز ہوں گے، ٹیم اتنی ہی مضبوط ہوگی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قومی ٹیم مثبت، جارحانہ اور بے خوف کرکٹ کھیلے گی کیونکہ مستقبل میں بڑی ٹیموں کے خلاف اہم مقابلے درپیش ہیں۔فاطمہ ثنا نے کہا کہ موجودہ دور کی عالمی کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق کھیلنا ناگزیر ہے، اس لیے ٹیم کو اپنی خامیوں اور غلطیوں پر جلد از جلد قابو پانا ہوگا۔دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ ثنا نے کہا کہ وہ اس ایونٹ میں کھیلنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں، تاہم انہیں اس بات کا افسوس بھی ہے کہ اس کی وجہ سے قومی ٹیم کی ٹی ٹونٹی سیریز کا حصہ نہیں بن سکیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دی ہنڈرڈ میں کھیلنے سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور وہ اپنے تجربات سے قومی ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں کو بھی فائدہ پہنچانے کی کوشش کریں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی
-
بھارتی فرنچائز مالک کاویہ مارن کا ابرار احمد کے تنازع پر بات کرنے سے انکار
-
ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا جرم قبول کرلیا، اگلے ماہ سزا سنائی جائے گی
-
سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے حوالے سے پرامید ہیں،فاطمہ ثنا
-
ایف آئی ایچ، ہاکی ورلڈ کپ کیلئے جرمنی کی مینز ہاکی ٹیم کا پروفائل جاری
-
پاکستانی باکسرز کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ کے ایونٹس میں 5 ویٹ کیٹگریز میں قسمت آزمائی (کل )سے کریں گے
-
سرفرازاحمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئے
-
فٹبالرعبداللّٰہ کا یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ڈیبیو
-
پاکستان نے 14 سال بعد ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم
-
ڈیوڈ وارنر نے ڈرنک ڈرائیونگ کا جرم قبول کرلیا، سڈنی تھنڈرز کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
-
5 رکنی قومی باکسنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے سکاٹ لینڈ پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.