فٹبالرعبداللّٰہ کا یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ڈیبیو

بدھ 22 جولائی 2026 17:29

فٹبالرعبداللّٰہ کا یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ڈیبیو
سٹاک ہوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2026ء) پاکستانی فٹبالر عبداللّٰہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ڈیبیو کرلیا۔

(جاری ہے)

عبداللّٰہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والے پاکستان قومی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ عبداللّٰہ اقبال 62 ویں منٹ میں سویڈش کلب میالبی کی جانب سے لنکن ریڈامپس کے خلاف میدان میں آئے۔واضح رہے کہ پاکستانی نژاد اتزاز حسین نے پاکستان کی نمائندگی سے قبل یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائرز کھیلے تھے۔