پینٹاگون نے گزشتہ ہفتے اردن کی ائیر بیس پر ہونیوالے حملے میں لاپتہ فوجی کو ہلاک قرار دے دیا

بدھ 22 جولائی 2026 21:35

نگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2026ء) امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے گزشتہ ہفتے اردن کی ائیر بیس پر ہونے والے حملے میں لاپتہ فوجی کو ہلاک قرار دیتے ہوئے اس کی شناخت جاری کردی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق پیٹاگون نی17 جولائی کواردن میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے تیسرے امریکی فوجی کی شناخت جاری کی ہے۔حکام کے مطابق اس خاتون فوجی اہلکار کی شناخت سارجنٹ اینجل ریمپرسیڈ کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمر 28 برس تھی۔ انہیں 17 جولائی کے حملے کے بعد لاپتہ قرار دیا گیا تھا۔سارجنٹ اینجل ریمپرسیڈ امریکی فوج میں 25U سگنل آپریشنز سپورٹ اسپیشلسٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔