گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری

جمعرات 23 جولائی 2026 17:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2026ء) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے خزاں 2026 کے لئے داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی۔

(جاری ہے)

ترجمان یونیورسٹی ڈاکٹر عمارہ نے اے پی پی کو بتایا ہے کہ منتخب امیدوار اپنی اصل تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کے بعد داخلہ سیل سے ویری فیکیشن فارم اور فیس واؤچر حاصل کریں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 جولائی مقرر کی گئی ہے۔مزید معلومات کے لیے امیدوار دفتری اوقات میں داخلہ سیل یا ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :