چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کا یونیورسٹی آف سرگودھا کا دورہ
جمعرات 23 جولائی 2026 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرگودھا یونیورسٹی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں ٹاپ 5 پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کو مفت تعلیم دینے کا جلد فیصلہ کرے گی۔ اس موقع پر عباس حیدر گوندل نے کہا کہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یونیورسٹی آف سرگودھا جدید تقاضوں اور معاشرتی ضروریات سے ہم آہنگ تعلیمی پروگرامز کے ذریعے جدید تعلیم کے مواقع فراہم کررہی ہے اور چند سالوں میں پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے یونیورسٹی میں جو اصلاحات کیں وہ ہر حوالے سے غیر معمولی ہیں۔
علاوہ ازیں عباس حیدر گوندل نے وزیر آغا لائبریری، یونیورسٹی کیفے ٹیریا، ون ہیلتھ یونٹ، یونیورسٹی ہسٹری وال، وحید وائیں انکیوبیشن سنٹر،یو او ایس ٹی وی زبیدہ آغا آرٹ گیلری، سہولت سنٹر، یونیورسٹی جم اور مختلف شعبہ جات کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف سرگودھا کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود سرور اعوان، ڈائریکٹر اکیڈمکس ڈاکٹر عظمیٰ شہزادی، چیئرمین شعبہ ابلاغیات ڈاکٹر مدثر حسین شاہ اور چیئرپرسن انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن مریم سیف بھی موجود تھیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.