نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل نیٹ بال چیمپئن شپ 31 جولائی سے کراچی میں شروع ہو گی
جمعہ 24 جولائی 2026 01:26
(جاری ہے)
بدھ کو پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر ثمین ملک نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں چھ مختلف ڈیپارٹمنٹس کی چھ مرد اور خواتین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، پاکستان ائیر فورس اور پاکستان ریلوے کی ٹیمیں شامل ہیں۔
چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 30 جولائی کو ہوگی جس میں چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ چیمپئن شپ 2 اگست تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا شیڈول جاری کردیا، آغاز 11 اگست کو ملتان سے ہوگا
-
قومی ہاکی کی بحالی میں دو سے تین سال لگیں گے، نتائج کیلئے صبر کیا جائے‘ سمیع اللہ خان
-
فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور سے اظہار تعزیت
-
کبڈی نمائشی میچ مردان اور چارسدہ کی ٹیموں کے درمیان (کل )کھیلا جائے گا
-
ورلڈ کپ آئی سی سی سپر سیریز کا دفاع کرنے لگی
-
ویمن ون ڈے سیریز: پاکستان کا سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز
-
سربراہ ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن سے ایف بی آئی کی 300 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل، امریکا میں ناظرین کا نیا ریکارڈ قائم
-
ارجنٹائن کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر نکالنے کی درخواست پر 2 کروڑ 33 لاکھ افراد کے دستخط
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل، امریکا میں ناظرین نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
پاکستان 2027 میں پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرے گا
-
سربراہ ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن سے ایف بی آئی کی 300 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.