ایران جنگ، امریکی اسلحہ ذخائر کی بحالی میں 5 سال لگ سکتے ہیں،سابق پینٹاگون عہدیدار
جدید جنگی حکمتِ عملی میں مہنگے بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ سستے ڈرونز کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے،گفتگو
جمعہ 24 جولائی 2026 15:05
(جاری ہے)
مارک کینشین کے مطابق ایران جنگ پر امریکا اب تک 37.5 ارب ڈالرز خرچ کر چکا ہے، جبکہ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اس ہفتے ایران جنگ اور مجموعی فوجی تیاریوں کے لیے مزید 70 ارب ڈالرز کی اضافی فنڈنگ کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جدید جنگی حکمتِ عملی میں مہنگے بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ سستے ڈرونز کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور دونوں اقسام کے ہتھیار ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔مارک کینشین کے مطابق امریکا کے ڈرون ہتھیاروں میں سمندری ڈرونز بھی شامل ہیں، جو دھماکا خیز مواد سے لیس ریموٹ کنٹرول کشتیاں ہیں اور اطلاعات کے مطابق ایران میں ساحلی اہداف پر حملوں کے لیے استعمال کی جا چکی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن اپنے خلاف مقدمات کے تصفیے کے لیے ساڑھے پانچ ارب ڈالر ادا کرنے پر آمادہ
-
امریکا پہلے سفارتکاری کا حل چاہتا ہے اگر ناکامی ہوئی تو فوجی کارروائی دوبارہ ہوگی
-
امریکی صدرکا ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے 3 آپشنز پر غور
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں
-
مسلم سینیٹر کو پاکستان واپس جا کہنا مہنگا پڑگیا ، آسٹریلوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
-
اسٹیٹ بینک ، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار
-
سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیرِ اعظم کا رابطہ، حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں شیئر
-
100 سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے 9500 پنجابی فوجیوں کو جنگی شہداء کا درجہ مل گیا
-
آبنائے ہرمز کے آس پاس ایرانی اہداف پر حملے اب کارگرنہیں رہے، امریکی فوج کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
-
کویت نے ایران پر امریکی حملوں میں شرکت کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.