عوام کو جدید، محفوظ اور کیش لیس سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے eTransit Punjab ایپ اور ٹی کیش کارڈ متعارف
جمعہ 24 جولائی 2026 16:43
(جاری ہے)
اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ eTransit Punjab ایپ اور T-Cash کارڈ پنجاب میں ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے،جس کا مقصد شہریوں کو محفوظ، آسان اور جدید سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔
پی آئی ٹی بی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمات کو مزید موثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کیلئے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام نہ صرف شہریوں کے روزمرہ سفر کو زیادہ آسان بنائے گا بلکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ، بہتر سروس ڈیلیوری اور سمارٹ گورننس کے قیام میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ شہری eTransit Punjab ایپ کو Google Play Store اور Apple App Store سے مفت ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں،جبکہ T-Cash کارڈ اور مزید معلومات www.etransit.punjab.gov.pk کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.