گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا
پیر 27 جولائی 2026 16:47
(جاری ہے)
عبداللہ شفیق گلوبل سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کا حصہ تھے، انہوں نے گیانا میں لاہور قلندرز کی جانب سے آخری میچ کھیلا۔عبداللہ شفیق نے آخری میچ میں گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف 13 گیندوں پر 21 رنز بنائے، اب عبداللہ شفیق ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔واضح رہے کہ انہیں انجرڈ عبداللہ فضل کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد
-
سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف شکنجہ مزید سخت
-
جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے 26ویں روز بھی جاری،مہنگائی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
-
صوابی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی
-
پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا حامی ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی منظرنامے کو نئی شکل دے رہی ہے، وفاقی وزی تجارت
-
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک، شفیع جان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
کوہاٹ میڈیا کالونی پر کام تیز کیا جائے، وزیر اطلاعات شفیع جان کی اجلاس بلانے کی ہدایت
-
سیدہ پارس رزاق ڈپوٹیشن پر جنرل منیجر اسٹیٹ لائف مقرر،حیدر کو حکومتِ گلگت بلتستان رپورٹ کرنے کی ہدایت
-
کوہاٹ میڈیا کالونی پر کام تیز کیا جائے، وزیر اطلاعات شفیع جان
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.