وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بدھ 29 جولائی 2026 22:56
(جاری ہے)
سائنس گروپ سے افیرا اعجاز نے 1089 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، آمنہ نعمان کی 1088 نمبرز کے ساتھ دوسری پوزیشن رہی، حذیفہ حیدر نے 1086 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اس موقع پر وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب میں آنا باعث خوشی ہے یہ وہ تقریب ہے جہاں سے کامیابیوں کا راستہ بنتا ہے، آج کی دنیا میں جس نے خود کو نہیں بدلا اسکو خدا بھی نہیں بدلتا۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے 40 سالوں میں دنیا اور زیادہ تبدیل ہو چکی ہوگی، علم مومن کی میراث ہے، اس میراث کو اپنی روایات سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ہمیں آگے بڑھنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سرکاری سکولوں کے طلبہ کیلئے یونیک آئی ڈی متعارف کرانے کا فیصلہ
-
ایچ ای سی نے سری لنکا کے شہریوں کیلئے علامہ محمد اقبال سکالرشپ پروگرام کے تحت سکالرشپ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیے
-
ایچ ای سی کا پاکستانی طلبہ کیلئے سلطنت عمان کی جرمن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے تعلیمی سال 2026 کیلئے بیچلر اور ماسٹرز پروگراموں میں مختلف وظائف کا اعلان
-
فیڈرل بورڈ میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 29 جولائی کو کرے گا
-
پنجاب یونیورسٹی میں انتظامی و مالی بحران، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وائس چانسلر پر سنگین الزامات
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام تیسرے ’’اوپن ہاؤس اینڈ انوویشن شوکیس‘‘ کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی آخری تاریخ کا اعلان
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
-
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026،ایک لاکھ 38ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروا لی
-
لاہور میں نجی سکولوں کو 10فیصد غریب بچوں کے مفت داخلے یقینی بنانے کا حکم
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلے بھیجنےکی تاریج میں توسیع کردی
-
پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلزسکول قائم کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.