لاہو بورڈ نے میٹرک 2026ء کے سالانہ نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا
بدھ 29 جولائی 2026 21:49
(جاری ہے)
بورڈ کے مطابق سالانہ امتحانات کا نتیجہ 6اگست 2026ء بروز جمعرات صبح 10بجے جاری کیا جائے گا۔بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کے نام 5اگست کو اعلان کیے جائیں گے جبکہ ان کے اعزاز میں تقریب بھی متوقع ہے۔رواں سال لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات میں تقریباً 2لاکھ 90ہزار امیدواروں نے داخلہ بھیجا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.